the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،15مارچ(اعتمادنیوز)بیگم پیٹ پولیس حدود میں پیرل رسیڈینسی اپارٹمنٹ کے فلائٹ میں ایک 65سالہ ضعیف خاتون کا نامعلوم افرادنے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق راما راؤ کی 65سالہ بیوی وی لیلاشوہر کے انتقال کے بعد پیرل رسیڈینسی میں رہتی تھی ،اور دو بیٹے



امریکہ میں مقیم ہیں۔جمعہ کے روز رشتہ دارو ں نے لیلا کو فون کیا ،مگر فون کو ضعیف خاتو ن کے نہیں اٹھانے پرپریشان ہوکر پڑوسیوں سے پوچھ تاچھ کی ۔بعدازاں معلوم کرنے پر فلائٹ میں خاتو ن کی نعش پائی گئی۔پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر قتل کا مقدمہ درج کرلا اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.